: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج آر ایس ایس اور دیگر ہندو
انتہا پسند تنظیموں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی تہواروں کا
سیاسی استعمال کیا جارہا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے
کہا کہ اوم کے نشان کی توہین کی گئی ہے ۔وزیر اعلیٰ نے بانکوڑ ہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رام نومی کی
تقریبات کو کسی مذہب کی دلآزاری اور اشتعال انگیزی کیلئے منعقد نہیں کیا
جانا چاہیے۔